یمن کے معارب صوبے میں آج ایک فوجی چھاؤنی کے اندر مسجد میں نماز کے دوران کئے گئے حملے میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی
حکام نے آج یہ اطلاع دی۔حکام نے بتایا کہ معارب صوبے میں ایک فوجی چھاؤنی کے اندر ایک مسجد پر دن میں راکٹ حملے کے بعد دو میزائل داغٖے گئے۔